Postadresse Postboks Tønsberg

Like dokumenter
آپ کو مدد مل سکتی ہے

Hjerteliv.no. Demensliv.no آپ کی صحت ہمارا عزیز ترین مقصد!

JORDAL SKOLE سرپرستوں کیلئے معلومات

NNN میں خوش آمدید. Norwegian Food and Allied Workers Union ہامرے ممرب کی حیثیت سے آپ دیکھیں گے کہ آپ کے مفادات کا بہترین ممکن

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے سالہ بچوں کیلئے انٹرنیٹ اور ذاتی معامالت کی حفاظت کے بارے میں کچھ باتیں

Urdu مرگی کے بارے میں مخترص معلومات

آپ اپنے آپ کو کھوئے بغیر اپنائیت کا احساس کیسے پا سکتے ہیں مختلف ثقافتوں میں پرورش پا رہے بچوں کے مابین شناخت کے بارے میں

ہم آپ کی مدد کیلئے موجود ہیں!

Eksamen FSP5909/PSP5572 Urdu nivå I Elevar og privatistar/elever og privatister. Nynorsk/Bokmål

گلوٹن کے بغیر صحتمند. Frisk uten gluten گلوٹن کی عدم برداشت کے بارے میں معلومات NORSK CØLIAKIFORENING 1 INFORMASJON OM GLUTENINTOLERANSE

Norwegian Food and Allied Workers Union کس طرح کردار ادا کر سک ت ےہ ہ یںى

Hadrat Amma Jan (ra) gav følgende råd til sin datter, Hadrat Sayyeda Nawab Mubarika Begum Sahiba (ra), ved hennes ekteskapsinngåelse:

Vær aktiv føl deg bedre

Denne brosjyren er utgitt med økonomisk støtte fra: Sponsorene har ikke innvirkning på det redaksjonelle innholdet i brosjyren. Kontaktinformasjon:

ایمانداری اور ذمہ داری

? Hvordan leve godt med diabetes? Hvordan unngå å få diabetes

nr årgang 27 Foto: Henrik Harboe

35. Jalsa Salana. Årskonferanse august Ahmadiyya muslimsk trossamfunn, Norge. I Allahs navn, den mest nåderike, den evig barmhjetige

I Norge er det fem landsdeler som har fått navnet sitt etter hvilken del av landet de ligger i.

Likeverdig opplæring og flerkulturelle brukere. Nina Lilly Ek og Shaista Ayub

Fehm e Shariat kurs Lær Shariat kurs. Mufti Kookab Noorani Rogaland Muslim Society 2015

Sluttrapport. Forebygging Informasjon til ikke-etniske nordmenn. Prosjektnummer 2013/FBM9235 Det er det indre som teller ( )

ادارە حمایت از کودکان

ناکدوک زا تیامح ناکدوک یارب اه نیرتهب

Sum DIAGRAM. Mal. Søylediagram نار گراف. Stolpediagram. Sirkeldiagram/ sektordiagram. Linjediagram

دعوت نامه. Versjon: dari به اولین مصاحبه با کودکستان خوش آمدید به ولی االمر

dinamo / ILLUSTRASJONSFOTO: TINE POPPE Postboks Tønsberg Stensberggaten Oslo Trykk: Flisa Trykkeri AS bufdir.no

start Vi hjelper deg «Hvilke rettigheter har jeg?» «Hva er symptomene på diabetes?» «Tar ikke jeg kontroll over min diabetes, meg.

start Vi hjelper deg «Hvilke rettigheter har jeg?» «Hva er symptomene på diabetes?» «Tar ikke jeg kontroll over min diabetes, meg.

Eksamen FSP5831/PSP5520 Dari nivå II Elevar og privatistar / Elever og privatister. Nynorsk/Bokmål

اطالعات ویژه متقاضیان

آموزش مدیریت تکنالوژویی معلوماتی برای وزارت خانه ها و اداره پالسی تدارکات

ﮧﯾﺭﺍﺩﺍ April Juni 2008

Eksamen FSP5909 Urdu I PSP5572 Urdu nivå I. Nynorsk/Bokmål

برای شما که مشکل خواب دارید

BARNEVERNET. Til barnets beste

Kommunestyre- og fylkestingsvalget 2011

حق من حق تو حق ما یک رهنمای کوچک برای زنانی باتجریه با پناهجوی

به نام خدا نحوه ی دریافت داده های بورس ایران

فهرست مطالب فامیل و فرد حقوق اطفال خشونت مرد علیه زن و خشونت با نزدیکان دربارۀ سویدن 117

جواب این معلومات را در دفترچە خودرو در قسمت ٨ )وزن( می شود پیدا کرد. چە مقدار بار می توانید با یک تریلر یدک بکشید

در شکل زیر دو بخش S1 و S2 را در نظر بگیرید برای {1}=V مجاورت های A4 و مورد این دو بخش بررسی کنید.

Stortings- og sametingsvalget 2009

صلیب سرخ DARI ردیابی و پیامهای صلیب سرخ

Stortings- og sametingsvalet 2009

BARNEVERNET. Til beste for barnet

Kommunestyre- og fylkestingsvalet 2011

تازه وارد در سویدن مستحق مساعی ویژ ه جهت جایگزینی و استقرار هستند خوش آمدید.

ما اینجا در خدمت شما قرار داریم!

Kommunestyre- og fylkestingsvalget 2011

helsesøstre Tidsskrift for Stille jenter blir modige jenter Selvtillitskurs: landsgruppen av helsesøstre nsf

Kommunestyre- og fylkestingsvalet 2011

Ord og begreper. Norsk Morsmål: Tegning (hvis aktuelt) Få زیاد. Mange. Venstre راست. Høyre باالترین. Øverst

بسم اهلل الرحمن الرحیم

Ordliste for TRINN 1

تاثیر تکنولوژی )به صورت خاص کامپیوتر و اینترنت( بر کودکان

NOAS یک سازمان حقوق بشر غیردولتی است که اطالعات و کمک حقوقی در اختیار متقاضیان پناهندگی قرار می دهد.

ارتباط با پایگاه داده درDreamweaver

محافظت در برابر باج افزار پرسش و پاسخ برای مشتریان

: farsi Informasjon til asylsøkere i Norge اطالعات ويژه متقاضیان پناهندگی در نروژ

برای آوردن برنامه از ویندوز ابتدا از خط شروع start قسمت all program را انتخاب کرده و سپس از میکروسافت آفیس برنامه پاور پوینت را بر می گزینیم

آموزش Word اجرای برنامه Microsoft Word 7002 به صورت زیر عمل می کنیم :

FRITID OG INTERKULTUR

آموزش رانندگی امروز چهار مرحله و پس از راه اندازی به پایان می رسد.

اتوکد و نقشه های ساختمانی واحد کار هشتم شکسته 1 - اجرای دستور انتخاب کمان یا دایره مشخص کردن مرکز مجازی کمان یا دایره...

شما درمان خواهد شد. DAri

نوزاد رها شده از بند پوشک نوشته کریستین گراس لوه مترجم: فاطمه سادات حسینی

1 کودکان در خانواده های چند زبانه. جزوه معلوماتی Dari

1 محاسبۀ روشنایی. 1- زیاد)باالتر از )60km/h -2 متوسط) )km/h

مهندسی نرم افزار قمی

فعال باشید - احساس بهتری داشته باشید. Vær aktiv føl deg bedre

جدا کردن ضایعات غذایی با استفاده از کیسه

با کلیک روی گزینه فوق وارد یک کاربرگ خالی اکسل میشویم. در تصویر زیر یک کاربرگ خام را مشاهده میکنید. حذف صفحه آغازین انتخاب کنید.

ما همراه شما هستیم. Farsi دفتر جوانان UNGDOMSKONTORET باشگاه تفریحی. Fritidsklubber مرکز علمی کنگسبرگ-دیوتک. Kongsberg vitensenter devoteket

آموزش طراحی وب سایت بانرم افزار WYSIWYG web builder9

استفاده از افزونه RESX بومی سازی برنامه های WPF با استفاده از فایلهای RESX. عنوان مقاله : Localization یا

I Norge er det fem landsdeler som har fått navnet sitt etter hvilken del av landet de ligger i.

word ب. Backspace ج. maximize د. close 4. برای بستن یک کادر محاورهای از کدام کلید استفاده میشود الف. Esc ج. Alt

Eksamen FSP5909/PSP5572 Urdu nivå I Elevar og privatistar / Elever og privatister. Nynorsk/Bokmål

سامانه ادبی نروژ حمایت های مستقیم و غیر مستقیم دولت از کارگزاران جریان ادبی. طرح های عمومی.

1 کودکان در خانواده های چند زبانه. جزوه معلوماتی Persisk

FARSI چگونه می توانید بدون اینکه هویت خودتان را از دست بدهید حس تعلق پیدا کنید

. بگویید چه کسی مریض است

فاکتور هوشمند اکسل فرساران. Version 1.0

به والدین در مورد کودکان جنگ و آوارگی

ابزارها و نوارهای موجود در صفحه Excel

اصول کامپیوتر ۱ مبانی کامپیوتر و برنام

آموزش روال مدیریت امور مشتریان :

جوشکاری اکسی استیلن مقدمه

جوشکاری قوس با الکترود روکش دار

مجتمع آموزشي آرمان صدرا انيميشن سازي با نرم افزار. Swish Max4 يزد- ميدان آزادي خيابان شهيد مطهري.

جزوه ی آموزش مقدماتی اتوکد

لیاقت های خود را مشخص کنید

5/12/2010 زبا ياشی اس بهی. مریم رستگارپور دانشگاه آزاد اسالمی واحد ساوه بهار 89

فعال باشید احساس بهتری داشته باشید! Vær aktiv føl deg bedre

BARNEVERNET. Til beste for barnet

مذھب ازادی مذھب و جوامع مذھبی در سویدن

متن نویسی و اندازه گذاری نقشهها واحد کارهشتم اگر این گزینه را فعال کنید سبک نوشتاری از نوع حاشیهنویسی میشود. نوشتن به صورت وارونه

دبی. NO: Dub Feb 04 - Mar 15 مدارك لازم: خدمات کمیسیون: امکانات CHD 2- CHD 6- توضیحات 1,635,000 ندارد 920,000

به نام خداوند جان و خرد

Transkript:

dinamo / ILLUSTRASJONSFOTO: TINE POPPE Postadresse Postboks 2233 3103 Tønsberg Trykk: Flisa Trykkeri AS Besøksadresse Stensberggaten 27 0170 Oslo bufdir.no

اقوام متحدہ کا بچوں کا کنونشن یہ کنونشن قرار دیتا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کے سب افراد بچے ہیں اور بچوں کے کنونشن کے تحت آتے ہیں بچوں کے حقوق : سب بچے آزاد پیدا ہوتے ہیں اور سب کی قدر برابر ہے سب بچوں کو نام اور قومیت کا حق حاصل ہے سب بچوں کو تحفظ کا حق حاصل ہے سب بچوں کو بہترین ممکن خدمات صحت اور کافی غذا اور پانی کا حق حاصل ہے سب بچوں کو حق حاصل ہے کہ ان کی بات سنی جاۓ اور ان کا لحاظ کیا جاۓ سب بچوں کو سکول جانے کا حق حاصل ہے سب بچوں کو کھیل فرصت کے وقت اور آرام کا حق حاصل ہے سب بچوں کے حقوق ایک جیسے ہیں میں ادارہ تحفظ بچگان سے کس طرح رابطہ کر سکتا / سکتی ہوں خط لکھ کر آپ ڈاک کے ذریعے تشویش کی تحریری اطالع بھیج سکتے ہیں یعنی ایک خط لکھ کر بتاتے ہیں کہ آپ کو مدد کی ضرورت ہے اور ادارہ تحفظ بچگان سے مالقات کا وقت لینا چاہتے ہیں اگر آپ کو کسی بچے کی فکر ہے تو آپ ڈاک کے ذریعے تحریری اطالع بھیج سکتے ہیں اس صورت میں آپ کو تھوڑی سی تفصیل لکھنی ہو گی کہ کیا مسئلہ ہے کس کا مسئلہ ہے ادارہ اس شخص سے کس طرح رابطہ کر سکتا ہے 10

فون پر آپ اس بلدیہ میں ادارہ تحفظ بچگان کو فون بھی کر سکتے ہیں جہاں بچہ / نوجوان رہتا ہے جب آپ فون کریں گے تو ادارہ تحفظ بچگان میں کام کرنے والے کسی شخص سے بات کر سکیں گے کہ آپ کو کس بار ے میں فکر ہے پھر آپ کو مشورہ اور تجاویز مل سکتی ہیں کہ آگے آپ کو کیا کرنا چاہیئے آپ اپنا نام خفیہ رکھ سکتے ہیں بذریعہ مالقات بات چیت کیلئے وقت حاصل کریں تحفظ بچگان کے کئ دفاتر میں مشورہ اور رہنمائی فراہم کرنے کیلئے اوقات مخصوص ہوتے ہیں اگر آپ مشورہ اور رہنمائی لینا چاہیں تو اپنی بلدیہ میں ادارہ تحفظ بچگان کو فون کر کے ان سے وقت مانگیں اس قسم کی بات چیت میں آپ کو یہ بتانے کا موقع ملتا ہے کہ آپ کو کیا فکر ہے اور یہ رہنمائی ملتی ہے کہ آپ کو آگے کیا کرنا چاہیئے آپ اپنی مدد کیلئےکسی کو ساتھ بھی لے جا سکتے ہیں اگر آپ کو مترجم کی مدد درکار ہے تو آپ مترجم مانگ سکتے ہیں فیملی گروپ کانفرنس روایتی طور پر ادارہ تحفظ بچگان یہ طے کرتا ہے کہ تحفظ بچگان کے کیسوں میں کیا ہوگا جو گھرانے کسی مشکل صورتحال سے گزر رہے ہوں وہ فیملی گروپ کانفرنس کروانے کیلئے بھی مدد مانگ سکتے ہیں یہ ایک میٹنگ ہوتی ہے جس میں ایک گھرانہ اپنے رشتہ داروں اور ان دوسرے لوگوں کے ساتھ مل بیٹھتا ہے جو بچے کیلئے اہم ہوں گھر والے مل کر طے کرتے ہیں کہ ان کے خیال میں بچے اور گھرانے کے حاالت بہتر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہیئے اور وہ ادارہ تحفظ بچگان کے ساتھ اس پر تبادلۂ خیال کرتے ہیں اگر آپ کو کسی خوفزدہ کرنے والے یا ناخوشگوار واقعے سے واسطہ پڑا ہے یا آپ کو یا آپ کے کسی واقف کو اپنےگھرانے میں مشکالت پیش ہیں تو ادارہ تحفظ بچگان یا االرم ٹیلیفون 116 111 سے رابطہ کریں 11

جب ادارہ تحفظ بچگان کو کسی بچے یا گھرانے کے بارے میں تشویش کی اطالع ملے تو کیا ہوتا ہے ادارہ تحفظ بچگان کو اکثر ایسا فون یا خط آتا ہے جس میں کوئی بتاتا ہے کہ اس کے خیال میں کسی بچے یا گھرانے کے حاالت ٹھیک نہیں ہیں اسے ہم تشویش کی اطالع کہتے ہیں ادارہ تحفظ بچگان پر الزم ہے کہ تشویش کی اطالع پر غور کرے اور راۓ قائم کرے کہ کیا اس معاملے کی مزید چھان بین کی جاۓ گی یا نہیں اگر ادارہ تحفظ بچگان معاملے کی مزید چھان بین کی وجہ پاۓ تو ہو سکتا ہے ادارہ اطالع دینے والے شخص سے اس بارے میں مزید معلومات لینے کیلئے رابطہ کرےکہ تشویش کی اطالع کیوں بھیجی گئی ہے لیکن بعض دفعہ ادارے کو اس کی ضرورت نہیں ہوتی اور ادارہ معاملے کی مزید چھان بین کیلئے سیدھا بچے کے والدین سے رابطہ کرتا ہے اس صورت میں عموما والدین کو دفتر میں بات چیت کیلئے بالیا جاتا ہے یا گھر پر بات کی جاتی ہے اگر ادارہ تحفظ بچگان کو والدین سے ملنے کیلئے گھر آنا ہو تو پہلے خط لکھ کر بتایا جاتا ہے کہ ادارہ گھر آۓ گا جب والدین چائلڈ کیئر ورکر (ادارہ تحفظ بچگان کے اہلکار) سے ملتے ہیں تو انہیں تشویش کی اطالع کے بارے میں بتایا جاتا ہے اور زیادہ تر کیسوں میں والدین کو خود یہ اطالع پڑھنے کا موقع ملتا ہے جب تشویش کی اطالع کے بارے میں مزید علم حاصل ہو جاۓ تو چائلڈ کیئر ورکر اور گھروالے لکھی ہوئی باتوں کے بارے میں بات چیت کرتے ہیں ادارہ تحفظ بچگان اکثر بچے اور گھرانے کو جاننے والے دوسرے لوگوں سے بھی بات کرتا ہے جیسے ہیلتھ سٹیشن بارنے ہاگے سکول PP-tjeneste وغیرہ چھان بین کے ذریعے ادارہ طے کرتا ہے کہ آیا اس کیس پر مزید کام کی ضرورت ہے یا نہیں 8

والدین اور سرپرستوں کے حقوق والدین میں سے وہ فریق جس کے پاس بچہ رہتا ہو اور وہ فریق جو بچے کی سرپرستانہ ذمہ داری میں شریک ہو تحفظ بچگان کے کیس میں فریق ہوتے ہیں اگر آپ کیس کے فریق ہوں تو آپ کو یہ حقوق حاصل ہوتے ہیں : کیس کے کاغذات دیکھنے کا حق ادارہ تحفظ بچگان کے فیصلے کے خالف اپیل کا حق کاؤنٹی سوشل ویلفیئر بورڈ میں پیش ہونے اور اپنا نقطۂ نظر بتانے کا حق کاؤنٹی سوشل ویلفیئر بورڈ کے کیسوں اور عدالتی مقدمات میں وکیل کی مفت مدد کا حق کاؤنٹی سوشل ویلفیئر بورڈ کے فیصلے کے خالف اپیل کا حق اور عدالت میں فیصلے کے خالف اپیل کرنے کا حق یہ درخواست کرنے کا حق کہ بچے کی دیکھ بھال والدین سے لے لینے کے فیصلے کو منسوخ کیا جاۓ 9

2012 میں ادارہ تحفظ بچگان کی مدد لینے والے تمام بچوں میں سے 40 فیصد کو مشورہ اور رہنمائی ملی 20 کو وزٹ ہوم کی پیشکش ملی اور 19 بچوں کیلئے مالی مدد کے اقدامات کیے گئے ادارہ تحفظ بچگان جن بچوں کے سلسلے میں کام کرتا ہے ان میں سے %80 سے زیادہ کیلئے اپنی مرضی سے قبول کیے جانے والے اقدامات کیے جاتے ہیں ( )SSB 6

مجھے ایک واقف بچے کے بارے میں فکر ہے کیا مجھے ادارہ تحفظ بچگان سے رابطہ کرنا چاہیئے اگر آپ ماں یا باپ ہیں تو شاید آپ ادارہ تحفظ بچگان سے رابطہ کرنے سے ڈرتے ہوں اگر آپ بچے کے رشتہ دار ہمسایے استاد وغیرہ ہیں تو شاید آپ بے یقینی کا شکار ہوں اور دخل دینے سے ڈرتے ہوں اگر رابطہ نہ کیا جاۓ تو نتیجہ یہ ہو سکتا ہے کہ بچوں اور والدین کو وہ مدد اور سہارا نہ ملے جس کی انہیں ضرورت ہے اور جو قانون کے تحت ان کا حق ہے مقامی ادارہ تحفظ بچگان سے رابطہ کرنے سے مت ڈریں فون کر کے مسئلے / اپنی فکر کے بارے میں بتائیں ادارہ تحفظ بچگان کا ماہر عملہ آپ کو بہت سے اچھے مشورے اور تجاویز دے سکتا ہے کہ آپ آگے کیا کر سکتے ہیں اور وہ آپ کی یا اس بچے کی مدد کیسے کر سکتے ہیں جس کے بارے میں آپ کو فکر ہے اگر آپ ادارہ تحفظ بچگان سے رابطہ کرنے سے گھبراتے ہیں تو سوشل ٹیچر ہیلتھ سسٹر (نرس) کاؤنسلر (صالح کار) یا دوسرے بالغ لوگ اس کام کیلئے آپ کی مدد کر سکتے ہیں کیا میں اطالع دیتے ہوۓ اپنا نام خفیہ رکھ سکتا / سکتی ہوں یہ آپ کی مرضی پر ہے کہ آپ رابطہ کرتے ہوۓ ادارہ تحفظ بچگان کو اپنا نام نہ بتائیں آپ چاہیں تو کیس کی اطالع دیتے ہوۓ اپنا نام خفیہ رکھ سکتے ہیں تاکہ نہ تو ادارے کو اور نہ ہی والدین کو پتہ چلے کہ کس نے اطالع دی ہے یاد رکھیں کہ گھرانے کو اطالع دیکھنے کا موقع ملتا ہے لہذا اگر آپ نے لکھا ہو کہ آپ بچے کی خالہ ہیں تو آپ کو آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے اگر آپ اپنا نام خفیہ نہ رکھنے کا فیصلہ کریں تو والدین کو علم ہو سکتا ہے کہ کس نے ادارہ تحفظ بچگان کو تشویش (فکر) کی اطالع دی ہے 7

ہمارے حاالت مشکل ہیں کیا ادارہ تحفظ بچگان مدد کر سکتا ہے زندگی میں سبھی کو کبھی نہ کبھی مشکل صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہے جب انسان کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کی ضرورت پوری کرنے کیلئے مدد اور سہارے کی ضرورت ہوتی ہے ایسی صورتوں میں گھرانے کی مدد کرنا ادارہ تحفظ بچگان کی ذمہ داری ہے کئی لوگوں کو ادارہ تحفظ بچگان سے رابطہ کرنا مشکل لگتا ہے کیونکہ وہ ڈرتے ہیں کہ ان کا بچہ ان سے چھن جاۓ گا ادارے کا والدین سے دیکھ بھال کی ذمہ داری لے لینا بچے کیلئے بھی اور والدین کیلئے بھی ایک سنگین قدم ہے اس لیے ضروری ہے کہ یہ قدم تبھی اٹھایا جاۓ جب اس کی معقول وجوہ موجود ہوں اگر آپ کو ادارہ تحفظ بچگان کی مدد درکار ہے تو آپ اپنی رہائشی بلدیہ کو فون کر کے ادارے سے مالقات کا وقت مانگ سکتے ہیں جب آپ بات چیت کیلئے آئیں گے تو ادارہ تحفظ بچگان آپ کے ساتھ مل کر جائزہ لے گا کہ آپ کا گھرانہ مدد اور سہارے کے ضمن میں کیا ضروریات رکھتا ہے ادارہ تحفظ بچگان سے مدد لینے والے زیادہ تر لوگوں کوگھر میں مدد ملتی ہے تاکہ بچے اور والدین ایک ساتھ رہ سکیں اسے ہم امدادی اقدام کہتے ہیں اور امدادی اقدامات کی مثالیں یہ ہیں : گھرانے کیلئے مشورہ اور رہنمائی والدین کے گروپ فارغ اوقات کیلئے مددگار شخص بارنے ہاگے میں داخلے کیلئے مالی مدد سکول میں فارغ اوقات کی سروس ( )SFO/AKS کیلئے مالی مدد فرصت کی سرگرمیوں یا کسی اور غرض سے مالی مدد ویک اینڈ میں والدین کو آرام کا وقفہ دالنے کا بندوبست / وزٹ ہوم 4

فیملی کاؤنسلنگ آفس سے بھی مدد طلب کی جا سکتی ہے اس دفتر میں گھرانوں کو روزمرہ مسائل کے سلسلے میں اور گھرانے میں اختالفات یا شدید مشکالت کی صورت میں رہنمائی اور بات چیت فراہم کی جاتی ہے 5

ناروے میں ادارہ تحفظ بچگان ادارہ تحفظ بچگان کا کام تب بچوں نوجوانوں اور گھرانوں کو مدد دینا ہے جب گھر میں مسائل ہوں یا بچے کو کسی اور وجہ سے ادارہ تحفظ بچگان کی مدد کی ضرورت ہو (مثال کے طور پر روی ے کے مسائل نشہ) والدین کی ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں کی دیکھ بھال کریں لیکن اگر والدین اس میں کامیاب نہ ہو پا رہے ہوں یا ان کے حاالت مشکل ہوں تو ادارہ تحفظ بچگان بچوں اور نوجوانوں کو وہ دیکھ بھال دالنے میں مدد کرے گا جس کی انہیں ضرورت ہو ادارہ تحفظ بچگان کا کام یہ یقینی بنانا ہے کہ جو بچے اور نوجوان ایسے حاالت میں رہتے ہوں جن سے ان کی صحت اور نشوونما کو نقصان پہنچ سکتا ہے انہیں درست وقت پر مدد اور دیکھ بھال ملے نیز یہ ادارہ بچوں اور نوجوانوں کو پلنے بڑھنے کیلئے محفوظ حاالت مہیا کرنے میں مدد کرے گا بچے کی بھالئی کیلئے ادارہ تحفظ بچگان اس بنیاد پر کام کرتا ہے کہ بچے کی بھالئی کس میں ہے بعض دفعہ یہ والدین کی سوچ کے مخالف ہو سکتا ہے ادارہ تحفظ بچگان سب سے پہلے تو والدین کو مدد اور سہارا دے گا تاکہ وہ خود اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرنے کے بخوبی قابل ہو سکیں اگر یہ مدد کافی نہ ہو یا والدین کے مسائل بہت زیادہ ہوں تو بچوں کو مختصر یا طویل عرصے کیلئے گھر کے عالوہ کہیں اور منتقل کرنے کا سوال اٹھ سکتا ہے 3

ادارہ تحفظ بچگان بچے کی بھالئی کیلئے